the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

مصر کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفیر کو عشائیہ دینے پر رکن پارلیمنٹ کو برطرف کردیا۔ مصری پارلیمنٹ میں توفیق عکاشہ کو برطرف کرنے کے لیے قرارداد پیش کی گئی۔ 490ارکان میں سے 465ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

مصری پارلیمنٹ کے رکن توفیق عکاشہ ٹی وی پریزینٹر بھی ہیں۔ انہوں نے لائیو ٹی وی



نشریات میں اسرائیلی سفیر حائم کورین کو اپنے گھر پر عشائیے پر مدعو کیا تھا جس کے بعد ان کے خلاف تنقید اور غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا تھا۔

اسرائیلی سفیر کو کھانے پر مدعو کرنے پر ایک رکن پارلیمنٹ نے گزشتہ روز توفیق عکاشہ پر جوتا بھی مار دیا تھا اور ساتھی ارکان نے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.